انٹرٹینمنٹ
09 جون ، 2014

’’اندھیرا اجالا‘‘ سے شہرت پانے والے جمیل فخری کی تیسری برسی

’’اندھیرا اجالا‘‘ سے شہرت پانے والے جمیل فخری کی تیسری برسی

لاہور......ٹی وی ڈرامے ’’اندھیرا اجالا‘‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے جمیل فخری کی آج تیسری برسی ہے۔ فلم، اسٹیج اور ٹی وی کایہ بڑا فنکار ہر محفل کی جان ہوا کرتاتھا، پھر ایک دن امریکا میں جواں سال بیٹے کی موت کی خبربجلی بن کر گری اور یہ فن کار اندر سے ٹوٹ گیا۔ جمیل فخری نے 50سے زائد فلموں اور ان گنت ڈراموں میں کام کیا۔ دلدل، تانے بانے، وارث، بندھن، ایک محبت سو افسانے میں ان کے کردار سپر ہٹ رہے۔

مزید خبریں :