پاکستان
11 اپریل ، 2012

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، آئی سی سی اجلاس میں بات نہیں ہوگی، ذکاء اشرف

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، آئی سی سی اجلاس میں بات نہیں ہوگی، ذکاء اشرف

لاہور … پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں وہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی پر کوئی بات نہیں کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا فون آیا تھا انہوں نے دورہ نہ کرنے کااعلان نہیں کیا، میڈیا سے پتہ چلا ہے کہ مصطفی کمال نے دورہ پاکستان پر رضا مندی ظاہر کردی ہے تاہم تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

مزید خبریں :