پاکستان
11 اپریل ، 2012

پوری قوم گلیشیئر کی زد میں آنیوالے فوجیوں کیلئے دعا گو ہے، شہباز شریف

پوری قوم گلیشیئر کی زد میں آنیوالے فوجیوں کیلئے دعا گو ہے، شہباز شریف

لاہور … وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قوم کا ہر فرد سیاچن گلیشیئر کی زد میں آنیوالے فوجی افسران اور جوانوں کیلئے دعاگو ہے ۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مادر وطن کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پاک فوج کی بے مثال قربانیوں پر پوری قوم کو ناز ہے، مسلم لیگ نون کی قیادت اور کارکن رنج و غم اورتشویش کی اس گھڑی میں پاک فوج کے افسران اورجوانوں کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں ۔

مزید خبریں :