دلچسپ و عجیب
20 جون ، 2014

لائٹ سے سجے ہولا ہوپ کواپنے گِرد گھماتی باصلاحیت لڑکی

لائٹ سے سجے ہولا ہوپ کواپنے گِرد گھماتی باصلاحیت لڑکی

لندن.....ہولا ہوپ جسم کے گِرد گھماتے کر تے تو آ پ نے بہت سے لو گو ں کو دیکھا ہو گا،اب ذرا اس باصلاحیت لڑکی کو بھی دیکھ لیجئے جس نے انتہائی مہارت سے اس فن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا ۔ اس ماہرنوجوان لڑکی نے جبLEDلائیٹوں سے سجے ہولا ہوپ کو اپنے جسم کے گِرد گھمانا شروع کیا تورُکے بغیراپنے جسم کے گِرد رِنگ کو انتہائی متوازن انداز میں گھما یا اور ساتھ ہی ساتھ رِنگ کے ذریعے کرتب اور ڈانس بھی پیش کیا ۔ٹھیک کہتے ہیں مہارت ہو تو ایسی۔

مزید خبریں :