12 اپریل ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…15سالہ امریکی لڑکی نے دنیا کی سب سے کم عمر ذومبا انسٹرکٹر کا عالمی ریکارڈ اپنے نا م کر لیا ہے۔Catalina Mejiaنامی یہ لڑکی چار سالوں سے بحیثیت ذومبا انسٹرکٹر ایک مقامی جم میں خد مات سر انجام دے رہی ہے جس نے اپنی قابلیت سے صرف 11سال کی عمر میں ہی ایروبیک فٹنس پروگرام Aerobic Fitness Program) (سکھانے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا تھا۔دنیا کی یہ سب سے کم عمر ذومبا انسٹرکٹر روزانہ اپنی عمر سے بڑے کئی افراد کو ایکسر سائز کر واتی ہے۔