دلچسپ و عجیب
12 اپریل ، 2012

چو پ اسٹیکس سے سجی ریسٹورنٹ کی چھت

 چو پ اسٹیکس سے سجی ریسٹورنٹ کی چھت

برلن…این جی ٹی…جاپان اور چین میں کھا نا کھانے کے لئے چمچ کے طور پر استعما ل کی جانے والی چو پ اسٹیکس(Chopstick) کواب جرمنی میں ریسٹورنٹس کی سجاوٹ کیلئے استعمال کر نا شروع کر دیا گیا ہے۔شہر برلن میں مو جود ایک ریسٹورنٹ کے 602اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل چھت کے مخصوص حصے کے ساتھ 13ہزار 4 سو54چوپ اسٹیکس کو لٹکا کر دنیا کا سب سے منفرد ریسٹورنٹ بنایا گیا ہے ۔اس ریسٹورنٹ میں دنیا بھر سے آنے والے سیاح اور مقامی باشندے چھت سے لٹکتی چو پ اسٹیکس کے نیچے بیٹھ کرجا پانی کھانے کھا تے نظر آتے ہیں ۔

مزید خبریں :