انٹرٹینمنٹ
25 جون ، 2014

ایک دنیا کو اپنا دیوانہ بنانے والے مائیکل جیکسن کی یادوں کا دن

ایک دنیا کو اپنا دیوانہ بنانے والے مائیکل جیکسن کی یادوں کا دن

لاس اینجلس.......مائیکل جیکسن کو دنیا چھوڑے پانچ سال بیت گئے لیکن پاپ میوزک کے دیوانوں پر اب بھی ان کا سحر طاری ہے۔دلوں پر راج کرنے والا راک اور پاپ میوزک کا بادشاہ مائیکل جیکسن ۔1972 سے ابتدا کی تو پھر نہ کوئی مائیکل کو روک سکا نہ مقابلے پر آسکا اور وہ ہٹ سے سپر ہٹ ہوگئے ۔مائیکل اور موسیقی کی راہ ان کی موت کے بعد بھی نہ جدا ہوِئی ۔ آنجہانی پاپ اسٹار 25جون 2009 کو دنیا چھوڑ گئے،مگر فینز ان کی نئ البمز سے آج بھی محظوظ ہورہے ہیں۔

مزید خبریں :