دلچسپ و عجیب
01 جولائی ، 2014

پتھروں اور چٹانوں کو تراش کر بنائے گئے آرٹ کے دلکش شاہکار

پتھروں اور چٹانوں کو تراش کر بنائے گئے آرٹ کے دلکش شاہکار

فلورینس ...... پتھروں کے دورمیں انسان چٹانوںکو تراش کر اُن میں رہائش اختیار کرتا تھا تاہم آج کے دور کا انسان بھی اس طرزِ رہائش کو فراموش کرنے میں ناکام ہو گیا ہے ۔ اٹلی کے شہرفلورینس سے تعلق رکھنے والے میتھیو سِمنزنامی فنکار پتھریلی چٹانوں کو تراش کر ان سے دلکش قلعے ، گھراور مندرجیسے شاہکار بناتا ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔ اس با صلاحیت شخص کے ہاتھوںسے درجنوںبنائے گئے نقاشی کے شاہکار نمونے نہ صرف ناقدین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں بلکہ آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت بھی ہیں۔

مزید خبریں :