دلچسپ و عجیب
13 اپریل ، 2012

مصوری کیلئے اب بُرش نہیں۔۔۔سبزیاں بھی چلیں گی

مصوری کیلئے اب بُرش نہیں۔۔۔سبزیاں بھی چلیں گی

بیجنگ…این جی ٹی…عام طور پر پینٹنگ کرنے کے لیے مصوروں کی اولین پسند بُرش اور پینٹس ہی ہوتی ہے لیکن۔۔۔۔انکے بناء بھی خوبصورت پینٹنگز تیار کی جاسکتی ہے۔چین میں بھی چند بچوں نے آئل پینٹس کے بجائے تازہ سبزیوں کا استعمال کرتے ہوئے دیدہ زیب پینٹنگز تیار کرتے ہوئے اپنے دماغوں کی تخلیقی صلاحیتوں کا ثبوت پیش کیاہے۔5سے10سال کی عمر کے ان بچوں نے پینٹنگ کے میدان کو ایک مکمل نئی جہت دیتے ہوئے مختلف اشکال تیار کرنے کے لیے کھیرے سے لیکر ٹماٹر ،گوبھی ،کدؤں اور گاجروں سمیت دیگر موسمی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کیا ہے۔

مزید خبریں :