کھیل
13 اپریل ، 2012

جونیئرہاکی سیریز:جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2-3 سے ہرادیا

جونیئرہاکی سیریز:جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2-3 سے ہرادیا

کوالالمپور… جونیئر ہاکی سیریز میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو دوسرے میچ میں 2-3 سے ہرادیا، اس طرح پاکستان اور جنوبی کوریا کی جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان 2 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر سے ہوگئی ہے۔ملائیشیا میں ہوئے آج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے دلبر حسن اور وسیم عباس نے گول کیے۔

مزید خبریں :