پاکستان
08 جولائی ، 2014

افغانستان جانیوالےآئی ڈی پیز کی پاکستان واپسی شروع

 افغانستان جانیوالےآئی ڈی پیز کی پاکستان واپسی شروع

کرم ایجنسی ..... شمالی وزیرستان سے افغانستان گئے پاکستانیوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔ فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کرم ایجنسی کے کو آرڈی نیٹر مجاہد علی نے بتایا کہ 19 جون سے اب تک تقریبا بارہ ہزار افراد پر مشتمل16سو خاندان کرم ایجنسی کے راستے پاکستان واپس آئے ہیں۔ افغانستان سے کرم ایجنسی آنے والے آئی ڈی پیز کے لیےلوئر کرم ایجنسی کے علاقے علی زئی میں رجسٹریشن کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :