15 اپریل ، 2012
برلن…این جی ٹی…خو بصو رت گھر تو آپ نے بہت دیکھے ہو نگے لیکن ہم آ پ کودکھا تے ہیں ہنستے مسکرا تے گھر ۔ جر منی کی ان عمارتوں کا نہ صر ف انداز ِ تعمیر منفرد ہے بلکہ ایسی خوبصورت تصاویر بھی بنا ئی گئی ہیں جن کے باعث انہیں دنیا کے سب سے زیا دہ خوش گھر بھی کہاجاتا ہے ۔ مختلف کا رٹون کر داروں کی تصاویر سے سجے یہ گھر نہ صرف بچوں بلکہ بڑ وں میں بھی نہا یت مقبول ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے لوگ دور دو ر سے یہاں کا رخ کر تے ہیں۔