پاکستان
07 اگست ، 2014

بی ایس ایف اہلکار کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ

بی ایس ایف اہلکار کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ

سیالکوٹ......پنجاب رینجرز نے سیالکوٹ میں پکڑے جانے والے بی ایس ایف کے اہلکار کو انڈین حکام کے حوالے کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ انڈین بارڈر سیکورٹی فورس کا یہ اہلکار ایک روزقبل سیالکوٹ سیکٹر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ پنجاب رینجرز ذرائع نے بتایا کہ گرفتار بھارتی اہلکار کوسیالکوٹ سیکٹر میں ہی بھارتی حکام کے حوالے کیاجائےگا۔

مزید خبریں :