پاکستان
13 اگست ، 2014

عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، رانا مشہود

عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، رانا مشہود

لاہور.....وزیرقانون پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، انہوںنے کہا کہ عمران خان نے ٹیکنوکریٹ کی حکومت کا مطالبہ کرکے سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہ نماؤں کے منہ پر طمانچہ مارا ہے، وہ لاہور میں پریس کانفرنس کررہے تھے،تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے عوام عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہارکرتے ہیں۔

مزید خبریں :