13 اگست ، 2014
لاہور......وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے مطالبے پر آزادی مارچ کے راستے میں لگے کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا گیا ہے، پرویز رشید نے انہیں وزیراعظم کےفیصلے سے آگاہ کیا،انہوںنے کہا کہ آپ کے مطالبے پر وزیراعظم نے آزادی مارچ کے راستے میں لگے کنٹینر ہٹانے کا حکم دیا ہے۔