کھیل
23 اگست ، 2014

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہمبن ٹوٹا........پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ دورے میں پہلی جیت کی منتظر ٹیم پاکستان کو سعید اجمل کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔

مزید خبریں :