07 ستمبر ، 2014
لاہور.......مختلف صحافی تنظیموں کی جیونیوزکےدفترپرپتھراؤکی شدیدمذمت کی ہے۔صدرپی ایف یوجےدستوری ادریس بختیار نے جیونیوزکےدفترپرحملےکی مذمت کرتےہوئے کہا کہ ایسے حملے کبھی بھی صحافیوں کو جھکا نہیں سکیں گے۔دوسری جانب صدرپی ایف یوجےافضل بٹ نے کہا کہ جیونیوزکےدفترپرحملےکی مذمت کرتےہیں،اگرپولیس تحفظ فراہم نہیں کرسکتی توہم اپنےساتھیوں کوتحفظ فراہم کرینگے۔