14 ستمبر ، 2014
اسلام آباد...... ڈیوٹی مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیاہے ،یہ بات وکیل تحریک انصاف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئی کہی ۔انہوں نے مز ید کہا ہے کہ پولیس نے اس موقع پر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کی کوئی درخواست نہیں دی۔جس کے بعد ڈیوٹی مجسٹریٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ،امید ہے اس کا فیصلہ جلد سنا دیا جائے گا۔اعظم سواتی کو گزشتہ روز گرفتار ہوئے تھے۔