پاکستان
04 اکتوبر ، 2014

کراچی ایئرپورٹ پردبئی جانے والےطیارےمیں آگ لگ گئی

کراچی ایئرپورٹ پردبئی جانے والےطیارےمیں آگ لگ گئی

کراچی...... کراچی ایئرپورٹ پردبئی جانیوالےطیارےمیں آگ لگ گئی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مسافروں کوشوٹ کےذریعےطیارےسےباہرنکالاجارہاہے جبکہ ایئرپورٹ پرایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دبئی جانے والےطیارےمیں دھواں بھرگیا ہےجبکہ سول ایوی ایشن کےفائرفائٹرزنےطیارےکوگھیرےمیں لیکرامدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسافروں کورن وےپرایک جگہ کھڑاکردیاگیاہے اور ایئرپورٹ پروازوں کےلیےبندکردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :