پاکستان
15 اکتوبر ، 2014

سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2014 کے نتائج کا اعلان

سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2014 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد....... فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2014 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، کامیابی کا تناسب 3 اعشاریہ 3 فیصد رہا ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق اس سال مقابلے کے امتحان میں کل 13 ہزار 170 امیدوارشریک ہوئےجبکہ 439 کامیاب ہوئے ، ان میں 294 مرد اور 145 خواتین شامل ہیں۔

مزید خبریں :