دلچسپ و عجیب
20 اپریل ، 2012

یو کرین میں کنو ل کا عظیم الشان پھو ل

یو کرین میں کنو ل کا عظیم الشان پھو ل

کیو…این جی ٹی…یو کر ین کے ایک فنکار نے کنو ل کے پھول کا عظیم الشان مجسمہ تیار کر لیا ہے ۔ سنہر ے رنگ کا یہ خو بصورت فن پار ہ دا رلحکومت Keiv میں آزادی چو ک پر نصب کیا گیاہے ۔ Choi Jeong نا می فن کا ر کا تیار کر دہ یہ پھو ل سنہرے رنگ کے نر م مٹیر یل سے تیار کیا گیا ہے جس کی پتیاں جب ہوا کے جھونکوں سے ہلتی ہیں تو یوں لگتا ہے جسے شہر کے درمیان میں اصلی پھو ل کِھل گیا ہو ۔

مزید خبریں :