پاکستان
21 اکتوبر ، 2014

عامرڈوگر جاویدہاشمی سےملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے

عامرڈوگر جاویدہاشمی سےملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے

ملتان......قومی اسمبلی کے حلقے149سے نومنتخب ایم این اےعامرڈوگر جاویدہاشمی سےملاقات کےلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے۔ رہائش گاہ آمد پرجاوید ہاشمی نے خوش آمدید کیا۔اس موقع پرنومنتخب ایم این اےعامرڈوگر کا کہنا تھا کہ جاویدہاشمی کی ملک اورجمہوریت کیلئے بڑی خدمات ہیں،وہ میرےوالدکےساتھ جیل میں بھی رہے۔جاوید ہاشمی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ عامرڈوگرمقامی روایت اورباہمی احترام کےطورپرآئے،عوامی کاموں کیلئے عامرڈوگرسےتعاون کروں گا،حلقہ149سےعوام کا فیصلہ قبول ہے۔

مزید خبریں :