پاکستان
21 اکتوبر ، 2014

جامعہ کراچی کا اپنامیڈیکل کالج قائم کرنےکااعلان

جامعہ کراچی کا اپنامیڈیکل کالج قائم کرنےکااعلان

کراچی......جامعہ کراچی نے اپنامیڈیکل کالج قائم کرنےکااعلان کر دیا،ذرائع کے مطابق اس سال نومبرمیں جامعہ کراچی کےمیڈیکل کالج میں داخلےدیئےجائیں گے۔میڈیکل کالج قائم کرنےکا فیصلہ جامعہ کراچی میں سنڈیکیٹ کےاجلاس میں کیاگیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جامعہ کراچی میں میڈیکل کلاسزکاآغازجنوری2015میں ہوگا۔پہلےسال100طلبہ کوداخلےدیئےجائیں گے،اگلےمرحلےمیں جامعہ کراچی میں 100بستروں کااسپتال بھی قائم کیاجائیگا۔

مزید خبریں :