پاکستان
21 اکتوبر ، 2014

ڈاکٹر طاہر القادری کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

ڈاکٹر طاہر القادری کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام ......ڈاکٹر طاہر القادری نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے،انہوںنے کہا کہ لوگ اپنے گھروں کو جائیں دھرنے کا عمل آج مکمل ہو گیا ہے۔دھرنے کا شرکا ء سے خطاب کرتے ہو ئے طاہرالقادری نےاعلان کیا کہ دھرنوں کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلاؤں گا،ملک کے ہر شہر میں دھرنے دیئے جائیں گے، دھرنے کے شرکاء سے ان کا کہنا تھا کہ آپ سب کو اجازت ہے کہ اپنا سامان باندھ لیں،اور اپنے اپنے گھروں کا جائیں ۔طاہر القادری نے 25 دسمبر کو کراچی میں انقلابی دھرنے کا بھی اعلان کیا۔

مزید خبریں :