پاکستان
21 اکتوبر ، 2014

تحریک انصاف کے دھرنے میںسرکاری وسائل کا استعمال

تحریک انصاف کے دھرنے میںسرکاری وسائل کا استعمال

اسلام آباد.......تحریک انصاف پر یہ الزامات لگتے رہے ہیں کہ وہ خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل دھرنے میں استعمال کررہی ہے، آج پشاور کی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی تحریک انصاف کے دھرنے میں ڈیزل لے کر پہنچی،اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میںسبز سرکاری نمبر پلیٹ 2522-AAپشاور کی سفید رنگ کی ڈبل کیبن گاڑی پر جنریٹر کے لیے ڈیزل لایا گیا، تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پشاور سے آنے والی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی سے ڈیزل کے کین اتارے گئے۔

مزید خبریں :