پاکستان
21 اکتوبر ، 2014

دتہ خیل میں پاک فوج کی فضائی کارروائی ،28 دہشتگرد ہلاک

دتہ خیل میں پاک فوج کی فضائی کارروائی ،28 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی....... آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری میں 28 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں خلاف فضائی کارروائی میں 28 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، مارے گئے دہشت گردوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :