دلچسپ و عجیب
23 اکتوبر ، 2014

امریکا میں دریافت ہونے والا سونے کا بڑا ٹکڑانیلامی کےلیے پیش

امریکا میں  دریافت ہونے والا سونے  کا بڑا ٹکڑانیلامی کےلیے پیش

سان فرانسسکو.......امریکا میں دریافت ہونے والا سونے کا بڑا ٹکڑانیلامی کےلیے پیش کردیاگیا ہے۔ سان فرانسسکو میں نیلامی کےلیے پیش کیے جانے والے سونے کے ٹکڑے کا وزن دو کلو 700 گرام ہے ۔ اسے butter nugget کا نام دیا گیا جس کی مالیت ساڑھے 3لاکھ ڈالر سے ساڑھے 4 لاکھ ڈالر بتائی جاتی ہے ۔ سونے کا یہ ٹکڑا کیلی فورنیا کی بٹر کاونٹی کے پہاڑ وں سے ملا ہے جسے فال انٹیک fall antique شو میں 26 اکتوبر تک نمائش کے لیے رکھاگیا ہے۔

مزید خبریں :