دلچسپ و عجیب
25 اکتوبر ، 2014

دو امریکی ڈانسرز کا بلند عمارت سے لٹک کر رقص

دو امریکی ڈانسرز کا بلند عمارت سے لٹک کر رقص

آکلینڈ.........عام طور پر لوگ اونچائی خصوصاً بلند عمارتوں کی بلندی سے ڈرتے ہیں لیکن امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر Oakland میں دو ایسے نڈر ڈانسر زبھی مو جود ہیں جنہوں نے بلند عمارت سے لٹک کر ڈانس پر فارمنس پیش کی جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔ اس پر فارمنس کیلئے دونوں ڈانسرز مضبوط اور لچکداررسیوں کے ذریعے عمارت کے ساتھ نیچے لٹک گئے اور پھرمیوزک کی دھن پر کسی غلطی اور نقصان کے بغیر لٹکے لٹکے نہایت مہارت سے ڈانس کیا جو کہ یقیناً مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مزید خبریں :