دنیا
30 اکتوبر ، 2014

مقبوضہ کشمیر :حریت رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن

مقبوضہ کشمیر :حریت رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن

سری نگر....... مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کےخلاف کریک ڈاؤن ہوا ہے جس کے دوران ان کو حراست میں لے کر گھروں اورتھانوں میں نظربند کردیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کےمطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو بھی گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :