01 نومبر ، 2014
پشاور....... پشاور کے علاقے فرنٹیئر روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہو ا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور نجیب الرحمان کے مطابق عزیز مارکیٹ کے قریب ہونے والےدھماکےسےجانی نقصان نہیں ہوا۔