01 نومبر ، 2014
حیدرآباد.........مٹھی کا 2 سال کا بچہ سول اسپتال حیدرآبادمیں انتقال کرگیا۔ سول اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حیدرعلی نامی دو سالہ بچہ غذائی قلت کا شکار تھا جسے گزشتہ روز سول اسپتال مٹھی سے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا تھا۔