پاکستان
01 نومبر ، 2014

سزا پر خواب آور گولیاں کھانے والےکپیٹن(ر)فیصل فاروقی دم توڑگئے

سزا پر خواب آور گولیاں کھانے والےکپیٹن(ر)فیصل فاروقی دم توڑگئے

کراچی.........عدالت سے سزا سننے پرخواب آورگولیاں کھانے والے کیپٹن (ر) فیصل فاروقی دم توڑگئے۔29 اکتوبر کو احتساب عدالت نے فیصل فاروقی کو بدعنوانی کا جرم ثابت ہونے پرسزا سنائی تھی۔سزا سننے کے بعد فیصل فاروقی نے احاطہ عدالت میں مبینہ طورپر خواب آوردوائیں کھائی تھیں۔

مزید خبریں :