پاکستان
01 نومبر ، 2014

9، 10محرم کوحساس علاقوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا امکان

 9، 10محرم کوحساس علاقوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا امکان

اسلام آباد...... وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ 9اور10محرم کوحساس علاقوں میں موبائل سروس معطل کی جاسکتی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ یوم عاشور پُرامن بنانے کےلیےآئندہ چندروزمیں ہائی الرٹ رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک کے55اضلاع میں32ہزار695سیکیورٹی دستےتعینات ہونگے جبکہ فضائی نگرانی کےلیے12ہیلی کاپٹربھی دستیاب ہونگے۔

مزید خبریں :