02 نومبر ، 2014
کراچی ...... کراچی پولیس نے گلشن اقبال کے علاقے ضیا کالونی میں کارروائی کرکے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔