دنیا
04 نومبر ، 2014

یمن میں ڈرون حملے، القاعدہ کے 20 مشتبہ شدت پسند ہلاک

 یمن میں ڈرون حملے، القاعدہ کے 20 مشتبہ شدت پسند ہلاک

ثناء ...... یمن میں ڈرون حملوں سے القاعدہ کے 20 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ، قبائلی ذرائع کے مطابق یمن کے وسطی صوبےردعہ میں دو ڈرون حملے کیے گئے ، گزشتہ رات کیے جانے والے ڈرون حملوں میں مبینہ طور پر القاعدہ کے 20 شدت پسند ہلاک ہوئے ، ذرائع کے مطابق صرف امریکا ہی یمن میں ڈرون حملوں کی کارروائی کررہا ہے، تاہم ابھی امریکا کی جانب سے تصدیق نہیں ہوئی۔

مزید خبریں :