کاروبار
06 نومبر ، 2014

کراچی اسٹاک میں تیزی ،100انڈیکس میں280پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں تیزی ،100انڈیکس میں280پوائنٹس کا اضافہ

کراچی .....آج کراچی اسٹاک ایکس چینج میںابتدا میں تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 280 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے،جس کے بعد انڈیکس 30 ہزار793 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیاہے۔

مزید خبریں :