کھیل
11 نومبر ، 2014

احمد شہزاد نیو زی لینڈ کے خلاف جاری سیریز سے باہر ہو گئے

احمد شہزاد نیو زی لینڈ کے خلاف جاری سیریز سے باہر ہو گئے

ابو ظبی......پاکستانی اوپنر احمد شہزاد نیو زی لینڈ کے خلاف جاری سیریز سے باہر ہو گئے ہیں،وہ آج شام وطن واپس آجائیں گے،احمد شہزاد پہلے ٹیسٹ میں مزید شرکت بھی نہیں کرسکیں گے۔ ڈاکٹرز نے احمد شہزاد کو 6 سے 8ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔احمدشہزادپہلےٹیسٹ کی پہلی اننگز کے دوران کورے اینڈرسن کی گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :