کھیل
11 نومبر ، 2014

ابوظبی ٹیسٹ، نیوزی لینڈکی ٹیم 262رنز پر آل آؤٹ

ابوظبی ٹیسٹ، نیوزی لینڈکی ٹیم 262رنز پر آل آؤٹ

ابوظبی .........ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان کے 566رنز کے جواب میں نیوزی لینڈکی ٹیم 262رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کو نیوزی لینڈ پر 304رنز کی برتری حاصل ہے۔پاکستان کےراحت علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کچھ دیر بعد پاکستانی ٹیم اننگ کا آغاز کرے گی۔

مزید خبریں :