پاکستان
19 نومبر ، 2014

جنرل راحیل نے بھارتی کارروائیوں سے امریکی حکام کوآگاہ کیا،برطانوی میڈیا

جنرل راحیل نے بھارتی کارروائیوں سے امریکی حکام کوآگاہ کیا،برطانوی میڈیا

واشنگٹن .......برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی دورے کے موقع پر پاکستان آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارتی کارروائیوں سےپاک افغان سرحد پرکارروائیوں میں مشکلات ہیں پیش آرہی ہیں،جنرل راحيل شریف نےکہامغربی سرحد پرایک لاکھ 40 ہزارفوجی تعینات ہیں۔برطانوی میڈیانے مزید دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی جرنیل نےامریکی حکام سے ،ملاقاتوں میں کہنا ہے کہ بھارت کیطرف سےکارروائیاں ہورہی ہیں۔

مزید خبریں :