پاکستان
19 نومبر ، 2014

کراچی :گلستان جوہر میں واقع جھگیوں میں آتشزدگی ،خاتون جاںبحق

کراچی :گلستان جوہر میں واقع جھگیوں میں آتشزدگی ،خاتون جاںبحق

کراچی......کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک16میں واقع جھگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میںخاتون جھلس کر جاںبحق ہو گئی،واقعے میںبچوں سمیت5افراد زخمی بھی ہو ئے۔ فائربریگیڈ کا عملہ 4 گاڑیوں کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

مزید خبریں :