دلچسپ و عجیب
19 نومبر ، 2014

دنیا کا سب سے مہنگا ہیروں سے سجا موبائل فون کور

دنیا کا سب سے مہنگا ہیروں سے سجا موبائل فون کور

روم....... سونے کی کار اور چاندی کے موبائل فون کے بعد اب دنیا کا سب سے مہنگا ہیروں سے سجا موبائل فون کور بھی تیار ہے۔ اطالوی چمڑے سے بنے اس موبائل کور پر پہلے سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے اور پھر نادرونایاب گلابی،سیاہ اور سفید ہیرے ہاتھ سے لگائے گئے ہیں۔ موبائل فون کور پر 18 قیراط سونا بھی لگایا گیا ہے اور اس کور کی قیمت سوا تین لاکھ پاکستانی روپے ہے۔

مزید خبریں :