پاکستان
20 نومبر ، 2014

کراچی،کالعدم تنظیم کا دہشتگرد رینجرز سے مقابلے میں ہلاک

کراچی،کالعدم تنظیم کا دہشتگرد رینجرز سے مقابلے میں ہلاک

کراچی .....گلشن بونیرمیں رینجرزسےمبینہ مقابلہ میں کالعدم تنظیم کادہشت گردہلاک ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم بم دھماکوں اورسیاسی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا،جس کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے 15لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا ۔

مزید خبریں :