25 نومبر ، 2014
اوتاوا.......مزیدار بریڈ عموماً بچے اور بڑے شوق سے کھاتے ہیں ،لیکن اگر بریڈ ہو دنیا کی سب سے بڑی تو بات ہی اور ہے۔ 38فٹ لمبی اور 181کلو وزنی اس بریڈ کو تیار کیا ہے کینیڈا میں شیفس نے، ٹما ٹراور پنیر کی فلنگ سے بریڈ کا مزہ اور کھانےوالوں کی طلب اور بڑھ گئی ۔ بریڈ کو کئی گھنٹوں کی محنت سے تیار کرنے کے بعد وہاں موجود لوگوں میں کاٹ کاٹ کر تقسیم کردیا گیا۔