29 نومبر ، 2014
لاہور.....مسلم لیگ نوا زگروپ سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی چودھری اعجازنے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ،ذرائع کے مطابقن لیگ کے رکن قومی اسمبلی اعجازچودھری نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقات کے بعد کیا ۔چودھری اعجازشمولیت کاباضابطہ فیصلہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سے ملاقات کے بعد کریں گے،وہ ا ین اے108 منڈی بہاءالدین سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے۔