29 نومبر ، 2014
حویلیاں ......وزیراعظم نواشریف نےہزارہ موٹروےکاسنگ بنیادرکھ دیا، منصوبے پر32ارب روپے لاگت آئیگی۔ تعمیر ہونیوالی 60 کلومیٹرطویل موٹروے حویلیاں کو پشاور سے ملائے گی۔ کوہستان بٹگرام،مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پوراضلاع کو موٹروے سے منسلک کیا جائے گا۔