پاکستان
29 نومبر ، 2014

ایک اور گندے انڈے پر عمران کو مبارکباد دیتا ہوں،پر ویز رشید

ایک اور گندے انڈے پر عمران کو مبارکباد دیتا ہوں،پر ویز رشید

لاہور.....وفاقی وزیر اطلاعات پر ویز رشید نے کہا ہے کہ عمران کو مبارکباد دیتا ہوں ان کی ٹوکری میں ایک اور گندے انڈے کا اضافہ ہوگیا،مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی اعجاز چودھری کی تحریک انصاف میں شمولیت کےاعلان پررد عمل میں پر ویز رشید کا کہنا ہے کہ اعجاز چودھری 2013 کے انتخابات میں آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے،انہیں الیکشن کمیشن نے اعجاز چودھری کو نااہل قرار دے دیا تھا۔

مزید خبریں :