پاکستان
29 نومبر ، 2014

مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی شاہ محمود کو گدی نشینی سے ہٹا دیا

مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی شاہ محمود کو گدی نشینی سے ہٹا دیا

ملتان......شاہ محمود قریشی کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے شاہ محمود کو گدی نشینی سے علیحدہ کرنے کا اعلان کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حضرت بہاؤ الدین ذکریا کی گدی شاہ محمود قریشی کے پاس دین کا پرچار کرنے کیلئے ہے ،عمران خان کے پرچار کیلئے نہیں ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئےمرید حسین قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کے زائرین کے کہنے پر شاہ محمود قریشی کو گدی نشینی سے ہٹایا گیا ہے۔ جماعت غوثیہ سے پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں اور دھرنوں کے لئے ہر ماہ 50 لاکھ روپے اکٹھا کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :