پاکستان
01 دسمبر ، 2014

عمران ٹنکی سے اتر آئیں، پھر مذاکرات کریں گے، مشاہد اللہ خان

عمران ٹنکی سے اتر آئیں، پھر مذاکرات کریں گے، مشاہد اللہ خان

اسلام آباد..........سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حال اس شخص جیسا ہے جو اونچی ٹنکی پر چڑھ کر مطالبات پیش کرتا ہے۔جیونیوز کے پروگرام نیوز روم میںاظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ ٹنکی سے اتر آئیں، پھر مذاکرات کریں گے۔

مزید خبریں :