05 دسمبر ، 2014
اسلام آباد...... پیپلزپارٹی کے سینیٹررحمان ملک نےکہا ہے کہ سیاسی جرگے کی کوششوں کی وجہ سے عمران خان حکومت سے مذاکرات کے لئے تیار ہوئے ہیں، امید ہے کہ سات یا آٹھ تاریخ کو دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات کا عمل شروع ہو جائے گا۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہی ۔