06 دسمبر ، 2014
کراچی......کراچی میں لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی تین منزلہ رہائشی عمارت کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی، اوپر کی منزلوں پر خواتین اور بچے پھنسے ہوئے ہیں۔ فائربریگیڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ رہائشی عمارت تین منزلہ ہے۔